کورسٹوری
 

 
پاک بھارت تعلقات
22نومبر کو بھارتی اخبار ہندوستان ٹائمزکے زیر اہتمام منعقدہ ’لیڈر شپ سمِٹ2008‘ میں سیٹلائٹ رابطے کے ذریعے اسلام آباد میں اپنی رہائش گاہ سے براہ راست خطاب کرتے ہوئے صدر آصف علی زرداری نے کہا کہ ”پاکستان ہندوستان کے خلاف جوہری اسلحہ استعمال کرنے میں پہل نہیں کرے گا۔... مزید
  کالم
 

 
آئی ایم ایف اور معشیت کا لامتناھی بحران
ہمارے ملک کا صدر در در مارا پھر رہا ہے۔ ہر جگہ سے دھتکارا گیا ہے۔ ہمارے سارے دوستوں نے ایک طرح سے بیوفائی دکھائی ہے۔ چین نے لال جھنڈی دکھا دی۔ سعودی فرمانروا نے یہی کہا کہ ابھی ہم غور کر رہے ہیں۔ ہاں ہاں ہم مدد کریں گے لیکن غور کر رہے ہیں کہ کس طرح اور کتنی کریں۔... مزید
  نیشنل
 

 
مہمند ایجنسی کے اہم علاقوں پر سکیورٹی فورسزکا کنٹرول
مہمند ایجنسی میں طالبان کے خلاف جاری سیکورٹی فورسز کے آپریشن کو شروع ہوئے دو ہفتوں سے زیادہ کا عرصہ گزرچکا ہے ۔ بظاہر سیکورٹی فورسز نے مہمندایجنسی کے کئی اہم مقامات بشمول مچنی کا کنٹرول سنبھال لیا ہے لیکن امن کے باوجود مہمندایجنسی میں طالبان کی موجودگی اور اثر ورسوخ سے آنکھیں پھیرنا ممکن نہیں ہے۔ ... مزید

 
کراچی میں طالبانائزیشن اور لسانی تناو
ہلکی سی چنگاری نہ صرف کراچی کو جلائے گی بلکہ اس کی تپش سے پورا ملک متاثر ہوگا۔ بہت سے شہری اس ڈر میں مبتلا ہیں کہ کسی بھی لمحے کراچی میں خونی تصادم شروع ہوسکتا ہے۔ شرپسندوں کے نعروں کے اور کارروائیوں کے باوجود کیوں یہ تصادم رُکا ہوا ہے؟... مزید
  رپورٹ
 

 
ورلڈ پرفارمنگ آرٹس فیسٹیول۔۔ بم دھماکے
لاہور میں قذافی سٹیڈیم کے قریب واقع پنجابی کمپلیکس کی عمارت میں اور عالمی فنکار میلے کے قریب ہفتے کی شام ایک گھنٹے کے دوران پے در پے تین بم دھماکے ہوئے۔ پولیس کے مطابق ان دھماکو ں میں ہلکے بم استعمال کئے گئے تھے جس کی وجہ انسانی جانیں محفوظ رہیں۔ بظاہر ان دھماکوں کا مقصد عوام میں خوف و ہراس پھیلانا تھا۔ ... مزید

 
نیٹو سپلائی لائن :پاکستان یا وسط ایشیائی ریاستیں
افغانستان میں تعینات تقریباً 67 ہزار امریکی اور نیٹو افواج کی رسد کے ٹرکوں پر قبائلی علاقوں میں ہونے والے حملے اور ترسیل کی غیر یقینی صورتحال کے باعث ان افواج کی مشکلات میں اضافہ ہورہا ہے۔ افغانستان میں موجود افواج کی سپلائی لائن اگرچہ شروع ہی سے رکاوٹوں کا شکار رہی ہے... مزید

 
اسلامی نظریاتی کونسل کی سفارشات
اسلامی نظریاتی کونسل نے عائلی قوانین میں تبدیلی کے حوالے سے گذشتہ دنوں جو سفارشات پارلیمنٹ میں بحث کے لیے پیش کی ہیں اِن پر مختلف مسالک کے علماءکرام اور اِن کی تنظیموں کا شدید ردعمل خلاف توقع نہیں ہے جنھوں نے بیشتر سفارشات کو قرآن و سنت کے منافی قرار دے کر یکسر مسترد کر دیا ہے... مزید
  انٹرنیشنل
 

 
کانگو میں خانہ جنگی......
رقبے کے اعتبار سے افریقہ کے تیسرے بڑے اور معدنی ذخائر سے مالا مال ملک جمہوریہ کانگو کے مشرقی حصے میں لڑائی حالیہ شدت کے ساتھ بین الاقوامی سطح پر خصوصی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہے۔ جہاں ایک طرف بین الاقوامی ذرائع ابلاغ اس ملک میں ہونے والی تبدیلیوں کو تندہی کے ساتھ سامنے لانے کا کام کر رہے ہیں... مزید
  معیشت
 

 
منصفانہ معاشی ترقی کیسے؟
زیر نظر تحریر میں ایک مربوط معاشی اور مالیاتی بحالی کے پلان کا جائزہ لینا مقصود ہے۔ اس ضمن میں سب سے پہلے دو معاشی نکتوں کا مطالعہ کرتے ہیں۔ ایک تو یہ کہ معاشی اور مالی بحالی کا خاص مقصد کیا ہے؟ یہ کس کے لیے کی جائے؟ کیوں کی جائے؟ اور اس کا مخصوص ہدف کیا ہے؟... مزید
  انٹرویو
 

 
حکومت قبائلی نظام کی حمایت کر رہی ہے۔
روبینہ جمیل نے محنت کش خواتین کو اُن کے حقوق دلوانے کے لئے طویل جدوجہد کی ہے۔ وہ گزشتہ دو دہائیوں سے ورکنگ ویمن آرگنائزیشن ( ڈبلیو ڈبلیو او) کے پلیٹ فارم سے مزدور دشمن قوانین کے خلاف سراپا احتجاج ہیں۔ روبینہ جمیل ڈبلیو ڈبلیو او کی صدر کی حیثیت سے فرائض انجام دے رہی ہیں۔... مزید
  آرٹ اینڈ کلچر
 

 
پنجابی روایت اور ثقافت کے رنگ
برصغیر پاک وہند کے عظیم سپوت بھگت سنگھ سے معنون چوتھے پنجاب لوک بولی میلے کی رنگا رنگ تقریبات 25نومبر کو اختتام پذیر ہو گئیں۔ میلے کے ان پانچ دنوں میں شہید بھگت سنگھ کے آبائی قصبے جڑانوالہ کے عوام جہاں تھئیٹر، فوک موسیقی، لوک رقص، روایتی رہس دھاری تھئیٹر اور جھومر، دھریس، لوک رقص اور دیگر روایتی فنون سے محظوظ ہوئے وہیں... مزید
  کھیل
 

 
گالف کی’ پنک پینتھر
اسے دیکھ کر سب یہی سمجھتے ہیں کہ وہ کوئی فیشن ماڈل ہے۔اس کی پرکشش مسکراہٹ کا ہر دیکھنے والا مداح ہے۔ اس کا سامنا جب کبھی فوٹوگرافر ز سے ہوتا ہے تواسے ”آپ بہت پرکشش ہیں“، ”کیا خوبصورتی ہے‘، ’واقعی لاجواب‘ جیسے کلمات سننے کو ملتے ہیں۔ ایسے موقع پر وہ خود سے سوال کر تی ہے کہ ”یہ لڑکی کون ہے؟“ ... مزید
  میوزک
 

 
ڈرم ، دھمال اور ڈھول کا تال میل
درگاہوں اور مزاروں پر ڈھول کی تال پر دھمال ڈالنایہاں کی ثقافت کی حصہ ہے۔ دوسری جانب مغربی انداز کے ڈرمز پاکستانی موسیقی کا اہم جزو ہیں۔ موسیقی جہاں نت نئے رجحانات متعارف کرائے ہیں وہاں مغربی انداز موسیقی اور مشرقی موسیقی کے ملاپ کے تجربات بھی اپنے عروج پر دکھائی دے رہے ہیں۔ ... مزید
  بالی ووڈ
 

 
"دوسرا جنم" پانے والی فنکاررئیں
حسن و ادا بے شک اپنا گہرا اثر رکھتے ہیں اور خصوصا ً فلمی دنیا میں ان کو کامیابی کا زینہ سمجھا جاتا ہے ، لیکن ہماری مشرقی روایات میںہیروئن کے شادی کرلینے سے اس کے مداح روٹھ جاتے ہیں اور اپنی ناتمام حسرتوں پر آہیں بھرتے کسی اور فلمی دوشیزہ کا دم بھرنے لگتے ہیں ... مزید
  فلم ریویو
 

 
یووراج۔۔۔ سبھاش گھئی کا انوکھا خیال
بالی وڈ میں سبھاش گھئی خاص طرز کی فلموں کی وجہ سے خاص مقام رکھتے ہیں۔ ’قرض‘۔ ’میری جنگ‘۔ ’رام لکھن‘۔ ’سوداگر‘ اور ’کرما‘ جیسی فلمیں ان کی ذاتی اُپج کا نتیجہ تھیں۔ان کی حال ہی میں ریلیز ہونے والی فلم’یووراج‘ کا شمار بھی ان کی بنائی ہوئی شاندار فلموں میں ایک خوبصورت اضافہ ہے۔... مزید
 
 
 
   
C O N T E N T S مکمل فہرست
کورسٹوری کالم
نیشنل رپورٹ
انٹرنیشنل معیشت
انٹرویو فیچر
بلاگ ادب
آرٹ اینڈ کلچر کھیل
میوزک فیشن
بالی ووڈ فلم ریویو
شخصیت اداریہ
ان باکس کارٹون
ہفتہ رفتہ